اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں جو مشکل کاٹتا ہے اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ مریم نواز کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ سہیل وڑائچ نے ایسی پیش گوئی کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت دو منظر نامے ہیں ایک یہ کہ پندرہ سال تک سزائیں چلتی ہیں، مقدمات چلتے ہیں اور یہ جیل میں رہتے ہیں یا پھر احتساب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس میں شریف خاندان کے لیے کوئی امید نہیں ہے دوسری طرف پاکستان کے سیاسی حالات الٹ پلٹ ہوتے رہتے ہیں کبھی نشیب آتا ہے کبھی فراز آتا ہے،

اس حوالے سے اگر دیکھا جائے اور پوری تاریخ کو سامنے رکھا جائے تو مستقبل ہے ہی مریم نواز کا کیونکہ جو پاکستان میں مشکل کاٹتا ہے اسی کو اقتدار ملتاہے، اسی کے نصیب جاگتے ہیں اور جتنی زیادہ مشکل کاٹتے ہیں تو اتنا بڑاعہدہ ملتاہے،آصف زرداری نو سال جیل رہے اور صدر پاکستان بن گئے، محترمہ بے نظیر بھٹو جیل میں رہیں تو بار بار وزیراعظم بنتی رہیں تو یہ کوئی ایسی حیران کن بات نہیں ہو گی کہ کل کو مریم نواز کا راستہ صاف ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…