اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

جاتی امراء کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کیلئے جانے والی کئی خواتین کے موبائل قبضے میں لے کرتوڑ دیے گئے، ایسا کیوں کیا گیا؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے آخری دیدار کے موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر سامنے آئے، اس موقع پر مریم نواز اپنی ماں کے آخری دیدار کے موقع پر اپنی بیٹیوں مہرالنسا اور ماہ نور کے ساتھ دھاڑیں مار کر روتی رہیں۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرحوم کلثوم نواز کی سہیلیاں بھی پرانی یادوں

کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں، اس موقع پر تصاویر اور ویڈیو بنانے والی خواتین سے سکیورٹی اہلکاروں نے موبائل فون لے کر توڑ دیے اور انہیں پنڈال سے باہر نکال دیا، اس کے علاوہ ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب اور ثانیہ عاشق بھی خواتین کے موبائل سے بنائی گئی ویڈیوز اور تصاویر ڈیلیٹ کرواتی رہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…