5000، 1000اور 500کے نوٹوں کی تبدیلی کی خبریں،وفاقی وزیرخزانہ و اقتصادی ا مور اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی بارے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، ہمارا مقابلہ اس وقت اپوزیشن سے نہیں، غربت سے ہے ۔پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ… Continue 23reading 5000، 1000اور 500کے نوٹوں کی تبدیلی کی خبریں،وفاقی وزیرخزانہ و اقتصادی ا مور اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا