ن لیگ کے اہم رہنماء طلال چودھری کا نمبر بھی آگیا،سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان سابق وزیر مملکت و لیگی رہنماء طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ (کل) جمعرات کو سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 11 جولائی کو فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فیصلے کے دن طلال چودھری کو حاضری… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنماء طلال چودھری کا نمبر بھی آگیا،سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا