صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر وزیراعظم کے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا،نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن کی طرف سے منگل کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے پارلیمانی امور جن کا عہدہ… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر وزیراعظم کے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا،نوٹیفیکیشن جاری











































