پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

9سال وفاقی وزیر رہنے والی اہم سیاسی شخصیت کو گورنر بلوچستان بنانے کی تیاریاں مکمل، نام سامنے آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی وزیر کو بلوچستان کا نیا گورنر بنائے جانے کا امکان، سیاسی و سماجی حلقوں میں نام گردش کرنے لگا، باوثوق ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ بلوچستان جہاں اب تک گورنر نہیں بنایا جاسکا ہے اب ایک موزوں نام سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور بلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ جوکہ 9 سال وفاقی وزیر رہے ہیں اور خان آف قلات کے صاحبزادے بھی ہیں

جنہوں نے بلوچستان میں قیام امن کے لئے بہت کام کیا اب ان کا نام بلوچستان کے نئے گورنر کے طور پر تیزی کے ساتھ گردش کرنے لگا ہے ملک کی اہم شخصیات نے بھی پرنس محی الدین بلوچ کے نام پر اتفاق کرنے کے لئے اپنے اپنے طور پر رابطے تیز کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرنس محی الدین بلوچ کا نام صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے سامنے رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہنوز باقاعدہ کوئی اعلان یا متفقہ فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…