قوم سے خطاب کی تیاری!متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے کب خطاب کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے، خطاب کے نکات آج پارٹی اجلاس میں طے کئے جائیں گے، میڈیا رپورٹس۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے اور قوم کو اعتماد میں لینگے۔اس حوالے سے ان کے خطاب کے نکات آج تحریک… Continue 23reading قوم سے خطاب کی تیاری!متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے کب خطاب کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا