پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا معاملہ ،والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
کراچی(سی پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس عقیل احمدعباسی، جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس اشرف جہاں پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ والدین کے وکلا کا موقف تھا… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا معاملہ ،والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی