شراب برآمدگی کیس ، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیاگیا
کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ملازمین کی شراب برآمدگی کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گرفتار ملزموں نے درخواست ضمانت دائر کی۔ عدالت نے ملزمان شکردین، محمد جام اور محمد مشتاق علی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کے ریلیز آرڈر بھی… Continue 23reading شراب برآمدگی کیس ، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیاگیا