دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنے ٹانگیں گنوانے والے 2معذورپولیس اہلکاروں نے دوبارہ فورس جوائن کر کے عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کردی
پشاور(سی پی پی ) دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ٹانگوں سے محروم ہونیوالے 2بہادر سپاہیوں نے 8 سال بعد دوبارہ فرائض انجام دینا شروع کردیے ہیں۔2009 میں خودکش حملے میں ہیڈ کانسٹیبل سید علی شاہ نے اپنی دونوں ٹانگیں گنوا دیں تاہم بہادر اہلکار نے معذوری کو آڑے نہیں آنے دیا اور مصنوعی ٹانگوں سے قدم… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنے ٹانگیں گنوانے والے 2معذورپولیس اہلکاروں نے دوبارہ فورس جوائن کر کے عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کردی