جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

پاکستان کسی کباڑیے کی دکان نہیں ،مسلم لیگ ن نے حکومت سے وزیراعظم ہاؤس کی 9 بھینسوں اور گاڑیوں کا حساب مانگ لیا، حیرت انگیز مطالبات

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کسی کباڑیے کی دکان نہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سرکاری املاک کو لیزیا کرایے

پر نہیں دیا جاسکتا ، حکومت کوئی جامع منصوبہ پیش کرے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت وزیراعظم ہاؤس کی 9 بھینسوں اور گاڑیوں کا حساب دے، سرکاری ملازمین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…