جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

’’اس میں آٹھ بھینسیں بھی شامل کر لیں ‘‘شہبازشریف کا قومی اسمبلی میں وزیرخزانہ اسد عمر پر طنز،ن لیگ کے ارکان کا حیرت انگیز ردعمل،دلچسپ صورتحال

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے وزیر خزانہ اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایوان کو دیامیر بھاشا ڈیم کے لئے جمع ہونے والے فنڈز کی تفصیلات سے آگاہ کریں اور اس میں آٹھ بھینسیں بھی شامل کرلیں پیر کو ترمیمی مالیاتی بل پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

پی ڈی ایس پی سے 225 ارب روپے کی جو کٹوتی کی گئی ہے وہ بھی ڈیم فنڈ میں شامل کرلیں انہوں نے کہا کہ ڈیم فنڈ کے لئے جو اپیل کی گئی ہے اس میں کتنے ارب روپے جمع ہوئے ہیں ایوان کو بتایا جائے اور میں آٹھ بھینسیں بھی شامل کر لیں اس پر مسلم لیگ ن کے ارکان نے زوردار ڈیسک بجائے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…