20 ارب روپے ’’وائٹ‘‘ کروانے والی اہم شخصیت ملک سے فرار، پارٹنر شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا، ن لیگ میں ہلچل، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 ارب وائٹ کرنے والے شہزاد سلیم ملک چھوڑ کر چلے گئے، سینئر صحافی نے کہا کہ وہ کچھ دن کی اجازت لے کر گئے لیکن ملک سے بھاگ گئے۔ اس موقع پر… Continue 23reading 20 ارب روپے ’’وائٹ‘‘ کروانے والی اہم شخصیت ملک سے فرار، پارٹنر شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا، ن لیگ میں ہلچل، سنسنی خیز انکشافات