پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

عزت مآب جناب وزیراعظم صاحب میں 25سال کا ہوں، والدین شادی کی بات کرنےپرگالیاں دیتے ہیں،میرے بھی جذبات ہیں۔۔ پشاور بڈھ بیر کے نوجوان نے عمران خان کو کھلا خط لکھ دیااورساتھ ہی ایسا قانون بنانے کا مطالبہ کر دیا کہ نوجوانوں کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان سے 25سال کے لڑکوں کی شادی کرانے کا قانون بنانے کا مطالبہ کر دیا، ساتھ ہی شادی نہ کرانے پر والدین کی شکایت بھی لگا دی، وزیراعظم کے نام لکھے گئے کھلے خط کا عکس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پشاور کے نوجوان کا وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلا خط سوشل میڈیا

پر وائرل ہو گیا ہے جس میں پشاور کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان سے 25سال کے لڑکوں کی شادی کرانے کا قانون بنانے کا مطالبہ کر دیااورساتھ ہی شادی نہ کرانے پر والدین کی شکایت بھی لگا دی ہے۔ نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو خط میں لکھا ہے کہ ’’فرام امین اللہ آف بڈھ بیر‘‘بنام! جناب عمران خان صاحب! میں 25سال کا لڑکا ہوں ، پیسے کماتا ہوں ، والدین کو دیتا ہوں جب اپنی شادی کی بات کرتا ہوں تو مجھے بدتمیز اور بد اخلاق قرار دیا جاتا ہے کہ شادی کی باتیں خود مت کرو میں بھی انسان ہوں میرے بھی جذبات ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے گا جس کے تحت 25سال کے لڑکے کی شادی لازمی قرار دی جائے اور شاید یہ میرا یہ خط کروڑوں نوجوانوں کے دل کی آواز ہو۔ن نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو خط میں لکھا ہے کہ ’’فرام امین اللہ آف بڈھ بیر‘‘بنام! جناب عمران خان صاحب! میں 25سال کا لڑکا ہوں ، پیسے کماتا ہوں ، والدین کو دیتا ہوں جب اپنی شادی کی بات کرتا ہوں تو مجھے بدتمیز اور بد اخلاق قرار دیا جاتا ہے کہ شادی کی باتیں خود مت کرو میں بھی انسان ہوں میرے بھی جذبات ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے گا جس کے تحت 25سال کے لڑکے کی شادی لازمی قرار دی جائے اور شاید یہ میرا یہ خط کروڑوں نوجوانوں کے دل کی آواز ہو۔وجوان کی جانب سے لکھے گئے خط کا عکس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور اس پر نہایت دلچسپ تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس نوجوان کی ہم خیال سامنے آرہے ہیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…