سیلابی ریلا موٹروے سے ٹکرا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیلابی ریلا موٹروے ایم فائیو سے ٹکرا گیا، جلال پور پیروالا شہر کو بچانے کے لیے دیا گیا شگاف موٹروے کے پشتوں تک جا پہنچا۔موٹروے کو نقصان سے بچانے کے لیے فوری طور پر پتھروں سے بھرے 20 ٹرک موقع پر پہنچا دیے گئے اور پشتوں کو مضبوط بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات… Continue 23reading سیلابی ریلا موٹروے سے ٹکرا گیا







































