پٹرول مزید 20روپے تک مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ۔۔۔!!! اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روپے کی قدر میں کمی سے پٹرول مزید 20 روپے مہنگا ہو سکتاہے ،وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک پر بیرونی قرضے 95 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، ملکی… Continue 23reading پٹرول مزید 20روپے تک مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ۔۔۔!!! اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجادی