جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج مکمل، فیصلہ ہوگیا،اہم شخصیت بھاری اکثریت سے کامیاب‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) پولنگ کا وقت جب ختم ہوا تو اس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا اس دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری مختلف پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ سامنے آنا شروع ہوا جس میں ق لیگ کے امیدوار مونس الٰہی شروع سے

سبقت حاصل کیے رہے۔ اب اس حلقہ کا مکمل نتیجہ آ گیا ہے جس میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی 61723 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں اور ان کے مدمقابل ن لیگ کے امیدوار حاجی عمران ظفر نے 19867 ووٹ حاصل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…