پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھاری اکثریت سے جیت،علی نواز بمقابلہ راجہ وقار،این اے 53اسلام آباد کا بھی حیرت انگیزنتیجہ سامنے آگیا‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ، اس دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان نے 56 ہزار 664 ووٹ حاصل کیے اور

کامیاب ٹھہرے، ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ وقار نے 32 ہزار 171 ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح تحریک انصاف اسلام آباد میں اپنی نشست بچانے میں کامیاب رہی ہے، اس حلقے سے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کامیابی حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…