ثبوت کے بغیر الزام لگائے جارہے ہیں،رانا ثناء اللہ کے دعوے پر مراد سعیدنے ایسی پیشکش کردی کہ ن لیگی رہنماؤں کے ہوش ہی اُڑ گئے،اسمبلی میں حیرت انگیزصورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت مراد سعید نے کہا کہ جس نے بھی پاکستان کو لوٹا ہے اسے ڈی چوک میں سرعام سزائے موت دینے کے حوالے سے قانون بنایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ یہ لوگ چاپلوسی کیلئے ایسا کرتے ہیں۔ ملتان میٹرو میں کرپشن کے بارے میں جو سوالات دیئے ان کے جواب نہیں دیئے گئے،… Continue 23reading ثبوت کے بغیر الزام لگائے جارہے ہیں،رانا ثناء اللہ کے دعوے پر مراد سعیدنے ایسی پیشکش کردی کہ ن لیگی رہنماؤں کے ہوش ہی اُڑ گئے،اسمبلی میں حیرت انگیزصورتحال











































