اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

کرپشن کی گاجریں کھائیں ہیں تو پھر چیخیں کیوں مارتے ہیں،حمزہ شہباز مخالف کی ماں بہن اور بیٹی ۔۔۔! ‘فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنادیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ ووٹ کو عزت دینے والوں کا وریہ آج پوری قوم نے دیکھا،(ن) لیگ کے ممبران اسمبلی نے شہباز شریف چھوٹو کی قیادت میں غنڈہ گردی کی ہر غنڈہ گردی کے اوپر حمزہ شہباز کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ (ن) لیگ نے سیکرٹری اسمبلی پر حملہ کیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔شہباز شریف کے ہجر و صال میں اراکین نے ڈاکو کہہ کر یاد کیا،کارکن اگلے

دو ہفتے بھی شہباز شریف کا چہرہ نہیں دیکھ سکیں گے۔ا نہوں نے کہاکہ اسمبلی کے باہر علینہ خان کے حوالے سے گفتگو کرکے عورت کی حرمت پر حملہ کیا۔حمزہ شہباز شیشے کے محل میں بیٹھ کر پتھر نہ ماریں۔مخالف کی ماں بہن اور بیٹی کے خلاف بات کرنا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہاکہ پنجاب کے اداروں میں کھربوں روپے کی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا۔پنجاب کے تفتیشی ادارے آزاد ہیں۔کرپشن کی گاجریں کھائیں ہیں تو پھر چیخیں کیوں مارتے ہیں ہم نے پنجاب کولوٹنے والوں کا احتساب کرناہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…