پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عدالت نے عوامی تحریک کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا، ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے کارکنوں کو مبارکباد

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)23جون 2014 کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر ائیر پورٹ سے عوامی تحریک کے 53 گرفتار شدہ کارکنان جن پر 7ATA کے تحت دہشت گردی اور فوجداری کے جھو ٹے ، من گھڑت مقدمات قائم کئے گئے،منگل کو مقدمہ نمبر572میں شامل افراد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے با عذت بری کر دیا،قائدپاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے

امیر تحریک راولپنڈی انارخان گوندل ،مشتاق نور مغل ایڈوکیٹ،عوامی تحریک لائرز ونگ کے ذمہ داران جن کی زیر نگرانی کیس چلتا رہا،دیگر تمام بری ہونے والے ،دھرنے کے دوران اور بعداذاں قربانیاں دینے والے کارکنان کو مبارک باد، اس موقع پر عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے ضلع کچہری میں امیر تحریک راولپنڈی انارخان گوندل ،مشتاق نور مغل ایڈوکیٹ،عوامی تحریک لائرز ونگ کے ذمہ داران یاسر جنجوعہ ایڈووکیٹ ،ارشد عباسی ایڈووکیٹ،کوثر اعوان،سہیل عباسی،ملک طاہر جاوید اور دیگر کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ،عوامی تحریک کے بے گناہ کارکنوں پر جھو ٹے مقدمات بنا کر قید میں ڈالنے اور سانحہ ماڈل ٹاون میں 14 بے گناہوں کوشہید اور سو سے زائد کارکنان کو گولیوں سے چھلنی کرنے اور کروانے والے دنیا کے سامنے رسوائی ان کا مقدر بن چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ اب انتظار ھے اس دن کا جب شہدائے ماڈل ٹاون کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کو پھانسیاں دی جائیں گی،عوامی تحریک پہلے دن سے ہی قصاص کے مطالبے کے ساتھ برسرپیکار ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…