کالاباغ ڈیم اور افغانیوں، بنگالیوں کو شناختی کارڈ دینے کے اعلان کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، شدید احتجاج
حیدرآباد(آن لائن) قومی عوامی تحریک کے مرکزی اعلان پر کالاباغ ڈیم اور افغانیوں، بنگالیوں اور دیگر غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کو شناختی کارڈ دینے کے اعلان کہ خلاف مختلف شہروں میں کارکنان نے ریلیاں اور مظاہرے کئے۔ اس سلسلے میں حیدرآباد میں مرکزی نائب صدر ڈاکٹر گلزار جمانی، ضلعی صدر آغا عباس، اکبر سومرو… Continue 23reading کالاباغ ڈیم اور افغانیوں، بنگالیوں کو شناختی کارڈ دینے کے اعلان کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، شدید احتجاج