ضمنی انتخابات میں سب سے کم اور سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کہاں رہا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)ضمنی انتخابات میں سب سے کم ٹرن آؤٹ کراچی ٗ سب سے زیادہ فیصل آباد میں رہا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 28.31 اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز ٹرن آؤٹ… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں سب سے کم اور سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کہاں رہا؟تفصیلات سامنے آگئیں







































