حکومت نے پہلے مرحلے میں 61گاڑیاں فروخت کردیں، یہ گاڑیاں کتنے کروڑ میں فروخت ہوئی ہیں؟حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 61 گاڑیوں کی نیلامی کر دی گئی ہے، یہ گاڑیاں 18 سے 20 کروڑ میں فروخت ہوئی ہیں، دوسرے مرحلے میں پروٹیکٹڈ اور مہنگی گاڑیاں بیچی جائیں گی۔ پیر کو سینٹ میں سینیٹر بہرہ مند… Continue 23reading حکومت نے پہلے مرحلے میں 61گاڑیاں فروخت کردیں، یہ گاڑیاں کتنے کروڑ میں فروخت ہوئی ہیں؟حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے