بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں دنیا کا نایاب ترین سانپ لوگوں نے مار دیا اس سانپ کے زہرسے ایڈز اور کینسرکا علاج ممکن ہے ، عالمی مارکیٹ میں اسکی قیمت کتنے کروڑ روپے تھی؟جانئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں لوگوں نے دنیا کے نایاب ترین سانپ کو مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب لوگوں نے دنیا کے نایاب ترین سانپ کو خوفزدہ ہو کر مار دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ سانپ دنیا کا نایاب ترین سانپ تھا اور اس کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے ۔ اس سانپ کے زہر سے ایڈز اور کینسر کا علاج ممکن ہے تاہم لوگوں نے سانپ دیکھتے ہی خوفزدہ ہو کر اسے مار دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…