جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اسحاق ڈار اورسوئس بینکوں میں پڑی دولت کی واپسی کے حوالے سے اہم پیشرفت۔۔لندن میں موجود وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان کے باہر جائیداد ہونا غیر قانونی نہیں لیکن غیر قانونی طریقے سے بنائی گئی جائیدادوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔ جمعہ کولندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانیہ سے بھی سینکڑوں جائیدادوں کی تفصیل آئی ہے، نومبر میں سوئس اکانٹس سے متعلق معاہدہ طے پانے کی توقع ہے، غیر قانونی طریقے سے بنائی گئی جائیدادوں کے خلاف

کارروائی کرینگے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لایا جائے، انھیں پاکستان واپس لانے کیلئے کام جاری ہے۔ ہم نے برطانوی اداروں کو کیسز سے متعلق مطمئن کرنا ہے کہ یہ سیاسی نہیں اور احتساب کا عمل صرف مخصوص لوگوں کے لیے نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایکسٹراڈیشن کیسز پر برطانوی حکومت سے مذاکرات ہوئے، دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جلد ممکن ہوگا، منظوری وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد ہو گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…