مردے کے نام پر بھی اکاؤنٹ نکل آیا ،کتنے ارب کی ٹرانزکشنزکی گئیں ؟سنسنی خیزانکشاف
کراچی(سی پی پی ) منی لانڈرنگ کیس میں فالودے والے اور رکشے والے کے بعد اب ’’مردے ‘‘کے نام پر بھی بینک اکاؤنٹ نکل آیا‘جس سے اربوں روپے کی ٹرانزکشنز کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق کراچی کے رہائشی اقبال آرائیں نامی شخص کے نام پر ایک اکاؤنٹ سامنے آیا ہے اور اقبال آرائیں… Continue 23reading مردے کے نام پر بھی اکاؤنٹ نکل آیا ،کتنے ارب کی ٹرانزکشنزکی گئیں ؟سنسنی خیزانکشاف







































