جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ن لیگ میں بڑی بغاوت، اپنے ہی اہم ترین ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریف برادران سے لاتعلق ہو گئے، نام سامنے آ گئے، بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یک جہتی کے لیے نہ آنے والے اہم ترین رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے نام مانگ لیے ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے نہ آنے والے لاہور کے ڈپٹی میئرز کے نام بھی مانگ لیے ہیں۔ ن لیگ لاہور کی قیادت ان پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی فہرست حمزہ شہباز کو دے گی اس کے بعد ان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں

کو جواب طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے، واضح رہے کہ ن لیگ کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع نہ آنے والے لیگی رہنماؤں میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر خواجہ احمد حسان، رانا مبشر اقبال، رانا جاوید اختر، ایم این اے ملک ریاض، سابق صوبائی وزیر رانا مشہود، کرنل(ر) طارق ،عمران جاوید، اللہ دتہ اور ایم این اے روحیل اصغر اور سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…