جو کام کوئی نہ کرپایاپانیب نے کر دکھایا ،پاکستانیوں نے بھی فیصلہ سنا دیا، حیران کن رپورٹ جاری
اسلام آباد(سی پی پی )نیب کی کارکردگی بارے سروے رپورٹ جاری،ملک کی 59فیصد عوام نے نیب کی کارکردگی کو شاندار اور تسلی بخش قرار دیدیا جبکہ 37فیصد پاکستانیوں نے مذکورہ کارکردگی سے غیر مطمئن ہونے کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا ‘جس میں نیب… Continue 23reading جو کام کوئی نہ کرپایاپانیب نے کر دکھایا ،پاکستانیوں نے بھی فیصلہ سنا دیا، حیران کن رپورٹ جاری