وزیراعظم عمران خان نے اپنی ذاتی رہائشگاہ بنی گالا میں انتہائی خوبصورت اضافہ کردیا،قابل تحسین اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنی ذاتی رہائشگاہ بنی گالا میں انتہائی خوبصورت اضافہ کردیا،قابل تحسین اقدام، وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائشگاہ میں مسجد تعمیر کروادی، اس سے پہلے بنی گالہ میں نمازکیلئے مخصوص جگہ متعین نہیں تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اپنی ذاتی رہائشگاہ بنی گالا میں انتہائی خوبصورت اضافہ کردیا،قابل تحسین اقدام