حکومت اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کیساتھ چھیڑخانی کا خیال ذہن سے نکال دے‘ بلاول بھٹونے انتباہ کردیا،دوٹوک اعلان
لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کے ساتھ چھیڑخانی کا خیال ذہن سے نکال دے، صوبوں کے مالی اور انتظامی اختیار کم کرنا وفاق کے ساتھ کھلواڑ کے مترادف ہوگا۔انہوں نے اپنے… Continue 23reading حکومت اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کیساتھ چھیڑخانی کا خیال ذہن سے نکال دے‘ بلاول بھٹونے انتباہ کردیا،دوٹوک اعلان