منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

’’غریب مزدور باپ‘‘ کے بیٹے شہباز شریف ’’امیر ترین‘‘ نکلے، قصور، شیخوپورہ، گوادری، ہری پور، لاہور میں سینکڑوں کنال زمین، پراپرٹی، بینک اکاؤنٹس میں بڑی رقوم، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت، ایس ای سی پی، ایکسائز، ایل ڈی اے اور ایف بی آر نے نیب کو ریکارڈ فراہم کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کیخلاف آمدن سیزائداثاثہ جات کیس میں ایس ای سی پی،ایکسائز،ایل ڈی اے اورایف بی آرنے نیب کوریکارڈ فراہم کردیا۔ دستاویزات کے مطابق شہباز شریف کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ شہباز شریف لندن میں 12 کروڑ 61 لاکھ 79 ہزار 18 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

قصور، شیخوپورہ میں 287 کنال سے زائد اراضی کے مالک ہیں شہباز شریف کے گوادر، ہری پور، ڈی ایچ اے میں بھی پلاٹ ہیں جبکہ ان کے اکانٹس میں 1 کروڑ 79 لاکھ57 ہزار 611 روپے موجود ہیں دستاویزات کے مطابق سابق وزیر اعلی لندن میں 12 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں۔ شہبازشریف نے 3 سال میں 2 کروڑ 74 لاکھ 36 ہزار 648 روپے انکم ٹیکس دیا۔شہبازشریف2015 اور2016 میں 585 کنال 2 مرلے زرعی اراضی کے مالک تھے، 2017 میں اراضی بڑھ کر 673 کنال 2 مرلے ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…