پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

12 ربیع الاول اب ملک بھر میں کس طرح منایا جائے گا؟ عمران خان کا قابل تحسین اقدام، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کی وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیرِ اعظم کو موجودہ صورتحال پر بریف کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں مشائخ اور علما کے ساتھ مسلسل بذاتِ خود رابطے میں رہوں گا،

ہم پر امن اسلام کے امیج کو پوری دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ حضور ؐ کی سیرت طیبہ کے پیغامِ رحمت کو اپنی آئندہ نسلوں تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ مجھے ریاستِ مدینہ کے قیام کے لئے علما کرام اور دینی طبقات کی مشاورت کی ضرورت ہے۔ آئندہ 12ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا جس کے سلسلے میں تمام صوبوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں دو روزہ ختمِ نبوت انٹرنیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں امامِ کعبہ، جامعتہ الاظہر کے وائس چانسلر، شام کے مفتی، عراق اور تیونس کے علماکرام حضورؐکی سیرتِ مبارکہ پر روشنی ڈالیں گے۔ سیرتِ مبارکہ کے حوالے سے وزیرِ اعظم کی ہدایت پر تحقیقی اور تصنیفی کام کو حکومت کی سرپرستی میں فروغ دیا جائے گا اتحادِ امت اور بین الامذاہب ہم آہنگی کی مہم کو تیز کیا جائے گا۔  وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کی وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیرِ اعظم کو موجودہ صورتحال پر بریف کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں مشائخ اور علما کے ساتھ مسلسل بذاتِ خود رابطے میں رہوں گا، ہم پر امن اسلام کے امیج کو پوری دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ حضور ؐ کی سیرت طیبہ کے پیغامِ رحمت کو اپنی آئندہ نسلوں تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…