جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پانچ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے پہنچنے والاروسی باز پاکستان میں پکڑاگیا، باز پر ٹریکنگ ڈیوائس نصب تھی، روس کا پاکستان سے رابطہ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

پانچ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے پہنچنے والاروسی باز پاکستان میں پکڑاگیا، باز پر ٹریکنگ ڈیوائس نصب تھی، روس کا پاکستان سے رابطہ، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد( آن لائن ) روسی ورلڈ وائلڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف ) نے تحفظ جنگلات و ماحولیات کے ماہرین سے کہا ہے کہ وہ بلوچستان میں نسلی باز سیکر کے تحفظ کے لئے اقدامات کریں میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں وائلڈ لائف نے دس دن پہلے ایک باز سیکر پکڑا تھا جس پر… Continue 23reading پانچ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے پہنچنے والاروسی باز پاکستان میں پکڑاگیا، باز پر ٹریکنگ ڈیوائس نصب تھی، روس کا پاکستان سے رابطہ، حیرت انگیزانکشافات

آن لائن ٹیکسی سروس، ڈرائیور سے ہراساں خاتون نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی،افسوسناک واقعہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

آن لائن ٹیکسی سروس، ڈرائیور سے ہراساں خاتون نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی،افسوسناک واقعہ

کراچی(آن لائن) آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیورسے ہراساں خاتون مسافر نے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی۔ خاتون مسافر معجزانہ طور پر کسی بھی بڑے حادثے سے محفوظ رہی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون مسافر نے شارع فیصل پر چلتی گاڑی سے چھلانگ لگائی جس کے بعد وہ… Continue 23reading آن لائن ٹیکسی سروس، ڈرائیور سے ہراساں خاتون نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی،افسوسناک واقعہ

غلطی ہوگئی کہ اپنے دور حکومت میں یہ کام نہیں کیا، حمزہ شہبازنے بڑا اعتراف کرلیانیب عمران خان نیازی کا آلہ کار بنا ہوا ہے ،سنگین الزامات عائد

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

غلطی ہوگئی کہ اپنے دور حکومت میں یہ کام نہیں کیا، حمزہ شہبازنے بڑا اعتراف کرلیانیب عمران خان نیازی کا آلہ کار بنا ہوا ہے ،سنگین الزامات عائد

لاہور (این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کے کالے قوانین میں تبدیلی نہ کرنا ہماری غلطی ہے ،ہماری ڈیل اور ڈیلنگ عوام کے ساتھ ہے جنہوں نے ضمنی انتخابات میں ہمیں سرخرو کیا ،نیب عمران خان نیازی کا آلہ کار بنا ہوا ہے… Continue 23reading غلطی ہوگئی کہ اپنے دور حکومت میں یہ کام نہیں کیا، حمزہ شہبازنے بڑا اعتراف کرلیانیب عمران خان نیازی کا آلہ کار بنا ہوا ہے ،سنگین الزامات عائد

آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل ، قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کانیب کے سوا لات پر حیرت انگیز ردعمل،کیا کرتے رہے؟تفتیش کرنیوالے بھی پریشان ہوگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل ، قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کانیب کے سوا لات پر حیرت انگیز ردعمل،کیا کرتے رہے؟تفتیش کرنیوالے بھی پریشان ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی) آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل میں گر فتار قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف نے نیب کے سوا لات پر چپ سا دھ لی ہے، بہت سے سوا لو ں کا جواب دینے کے لیئے متعلقہ ریکا رڈ فرا ہم کر… Continue 23reading آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل ، قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کانیب کے سوا لات پر حیرت انگیز ردعمل،کیا کرتے رہے؟تفتیش کرنیوالے بھی پریشان ہوگئے

گزشتہ 15 کے بعد نئی تاریخ رقم، وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتے ملائیشیا کا دورہ کریں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

گزشتہ 15 کے بعد نئی تاریخ رقم، وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتے ملائیشیا کا دورہ کریں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتے ملائیشیا کا دو روزہ دورہ کریں گے، دو نو ں مما لک کی قیا دت با ہمی تعلقات کو فرو غ دینے سمیت با ہمی دلچسپی کے ا مور پر تبا دلہ خیا ل کر ے گی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اگلے… Continue 23reading گزشتہ 15 کے بعد نئی تاریخ رقم، وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتے ملائیشیا کا دورہ کریں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس کے مثالی کارنامے ،شہری کو برہنہ کرکے تشدد ،ویڈیو منظر عام پر آنے پر خود کو بچانے کیلئے متاثرہ شخص کو گرفتار کرلیا ،افسوسناک واقعہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس کے مثالی کارنامے ،شہری کو برہنہ کرکے تشدد ،ویڈیو منظر عام پر آنے پر خود کو بچانے کیلئے متاثرہ شخص کو گرفتار کرلیا ،افسوسناک واقعہ

ہری پور(آئی این پی) مثالی پولیس کے مثالی کارنامے شہری کو برہنہ کرکے تشدد ویڈیو منظر عام پر آنے پر خود کو بچانے کے لیے متاثرہ شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا متاثرہ شخص کے اہل خانہ نے آئی جی کے پی کے چیف جسٹس وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس کے مثالی کارنامے ،شہری کو برہنہ کرکے تشدد ،ویڈیو منظر عام پر آنے پر خود کو بچانے کیلئے متاثرہ شخص کو گرفتار کرلیا ،افسوسناک واقعہ

نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

فیصل آباد(آئی این پی) گوجرہ کے ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 118سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارسے ملاقات کی۔ چوہدری بلال اصغروڑائچ کو صو بائی وزیر بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے‘ ملاقات کے موقع پرپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خاں اور جہانگیرترین… Continue 23reading نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغروڑائچ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

’’نوازشریف کااستقبال کو حج کے برابر‘‘سیشن جج لاہور نے متنازع بیان دینے پرسابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف درخواست پر بڑا حکم جار ی کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

’’نوازشریف کااستقبال کو حج کے برابر‘‘سیشن جج لاہور نے متنازع بیان دینے پرسابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف درخواست پر بڑا حکم جار ی کردیا

لاہور (آئی این پی) سیشن کورٹ نے متنازع بیان دینے پرسابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ درخواست پر پولیس اہلکاروں سے رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے تھانہ سول لائن پولیس سے رپورٹ طلب کی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج فیاض احمد بٹر نے شہری محمد ایوب کی درخواست پر کیس کی… Continue 23reading ’’نوازشریف کااستقبال کو حج کے برابر‘‘سیشن جج لاہور نے متنازع بیان دینے پرسابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف درخواست پر بڑا حکم جار ی کردیا

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا اعلان کردیاگیا، وزیراعظم اپنے خطاب کے دوران کن امورپر گفتگو کرینگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا اعلان کردیاگیا، وزیراعظم اپنے خطاب کے دوران کن امورپر گفتگو کرینگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اتوار کو قوم سے خطاب کریں گے، خطاب کے دوران عوام کو غربت کم کرنے سے متعلق بنائی گئی حکومتی پالیسی سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتوار کو قوم اسے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب کے دوران… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا اعلان کردیاگیا، وزیراعظم اپنے خطاب کے دوران کن امورپر گفتگو کرینگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں