حکومت کا بڑی آر ٹی پشاور بس منصوبے کو ابتدائی طور پر شروع کرنے کا فیصلہ ٗتاریخ کا اعلان کردیاگیا

18  دسمبر‬‮  2018

پشاور(این این آئی) حکومت نے پشاور بس منصوبے کو ابتدائی طور پر ریچ ون سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 23 مارچ کو بسیں چلا کر افتتاح کیا جائے گا اس سلسلے میں 20 بسیں چین سے منگوا لی گئی ہیں جو فروری کے وسط تک پشاور پہنچ جائیں گی ٗ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد جون تک 200 بسیں منگوائی جائیں گی۔ پشاور بس منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، پلوں، انڈر پاسز، سڑکوں اور اسٹیشنز کی تعمیر کا زیادہ

تر کام مکمل ہوچکا ہے۔ذرائع کے مطابق بس منصوبے کو مارچ سے مرحلہ وار شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 23 مارچ کو ریچ ون یعنی چمکنی اسٹیشن سے اس کی ابتداء کی جائے گی اور وزیراعلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کامران رحمان نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بسوں میں معذور افراد کے لیے خصوصی انتظام کیا گیا ہے، وہیل چیئر کے لیے جگہ ہے اور سیفٹی بیلٹس بھی ہوں گی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…