دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی لیکن ڈیم کیلئے کل کتنی اراضی کی ضرورت ہے؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی، 31ہزار977ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 162ایکڑ اراضی خیبر پختونخوا سے حاصل کی گئی ہے، حاصل کی گئی اراضی میں 14ہزار710ایکڑ نجی جبکہ 17ہزار 429ایکٹر سرکاری زمین شامل ہے۔حاصل دستاویزات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 80فیصد اراضی حاصل… Continue 23reading دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی لیکن ڈیم کیلئے کل کتنی اراضی کی ضرورت ہے؟حیرت انگیز انکشافات







































