اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سلیم صافی کو جارحانہ انداز مہنگا پڑ گیا، انٹرویو کے دوران وزارت اطلاعات کو وزارت فضولیات کہنے پر فواد چودھری نے ایسا جواب دے دیا کہ عمر بھر یاد رکھیں گے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے گزشتہ روز معروف صحافی سلیم صافی کے پروگرام میں ایسا جواب دے دیا کہ وہ بے بس ہو گئے، فواد چودھری شروع دن سے ایسا بولتے ہیں کہ وہ مخالفین کے چھکے چھڑا دیتے ہیں اور ان کے اسی انداز نے انہیں وزارت اطلاعات دلائی ہے، فواد چودھری گزشتہ روز

معروف صحافی سلیم صافی کو انٹرویو دے رہے تھے، اسی انٹرویو کے دوران سلیم صافی نے ان سے کہا کہ آپ کی وزارت کا نام وزارت فضولیات رکھ دینا چاہیے، اس کا برجستہ جواب دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزارت فضولیات نام رکھنے کے بعد آپ ہی کو اس پر بٹھا دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…