منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

لاہور میں تحریک انصاف کے اہم رہنماپرقاتلانہ حملہ ،موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے اہم رہنماعمران عاشق پر قاتلانہ حملہ ، معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عمران عاشق کامران بلاک اقبال ٹاون میں اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی تاہم وہ

معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود پولیس ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کرسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…