اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وزارت خزانہ نے 10بڑے سرکاری اداروں کے خسارے کی تفصیلات جاری کردیں ،سب سے زیادہ خسارہ کس ادارے کا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزارت خزانہ نے خسارے کا شکار 10بڑے سرکاری اداروں کی تفصیل جاری کردی ہے، پی آئی اے خسارے کا شکاراداروں میں سرفہرست ہے ۔2016 میں قومی ایئر لائن کا خسارہ 45 ارب 27 کروڑ روپے سے بڑھ گیا۔سرکاری اداروں کا خسارہ مسلسل بڑھنے لگا۔

خسارے کا شکار ملک کے دس بڑے سرکاری اداروں میں پی آئی اے پہلے نمبر پرہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی 34 ارب روپے خسارے کے ساتھ دوسرے، حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی 27 ارب کے ساتھ تیسرے جب کہ پاکستان ریلوے 26 ارب 99 کروڑ روپے خسارے کے ساتھ چوتھے نمبر ہے۔ 2016 میں سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خسارہ 21 ارب 73 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹیل 18 ارب روپے خسارے کیساتھ چھٹے نمبر پرہے، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خسارہ 14 ارب روپے رہا۔ فیسکو 13 ارب اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خسارہ 11 ارب 18 کروڑ روپے رہا جبکہ ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی 10 ارب روپے خسارے کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔ 2015 میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی 34 ارب روپے خسارے کے ساتھ پہلے نمبر تھی جو 2016 میں 14 ارب روپے خسارے کے ساتھ ساتویں نمبر پر چلی گئی۔ 2015 میں پاکستان اسٹیل 25 ارب روپے خسارے کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھا جو 2016 میں 18 ارب روپے خسارے کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگیا۔ وزارت خزانہ نے خسارے کا شکار 10بڑے سرکاری اداروں کی تفصیل جاری کردی ہے، پی آئی اے خسارے کا شکاراداروں میں سرفہرست ہے ۔2016 میں قومی ایئر لائن کا خسارہ 45 ارب 27 کروڑ روپے سے بڑھ گیا۔سرکاری اداروں کا خسارہ مسلسل بڑھنے لگا۔خسارے کا شکار ملک کے دس بڑے سرکاری اداروں میں پی آئی اے پہلے نمبر پرہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…