شیخ رشید نے جو کہا کر دکھایا ،وزارت سنبھالتے ہی جو کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اس پر عملدرآمد شروع کردیا
لاہور(سی پی پی)ریلوے کے اکانومی اوربزنس کلاس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ریلوے حکام کے مطابق ڈیم فنڈزکیلئے کرایوں میں ایک سے 10 روپے تک اضافہ کیاگیاہے،اکانومی کلاس کیلئے 100 روپے تک کے ٹکٹ پرایک روپیہ اضافی دیناہوگا۔ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین کے اے سی کلاس ٹکٹ پر… Continue 23reading شیخ رشید نے جو کہا کر دکھایا ،وزارت سنبھالتے ہی جو کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اس پر عملدرآمد شروع کردیا