جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم شخصیت کوسعودی عرب سے پاکستان لانے والی جے آئی ٹی کو ویزہ جاری نہ ہوسکا ، مشکلات کا سامنا،کیا وعدہ کیاگیاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) اومنی گروپ کے فرنٹ مین اسلم مسعود کو وطن واپس لانے کا معاملہ،جے آئی ٹی کو سعودی عرب جانے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تین ہفتے گزرنے کے باوجودجے آئی ٹی کو سعودی عرب جانے کے لئے ویزہ نہ جاری کیا جاسکا جبکہ ویزہ ایک دن میں جاری کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے چار رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی نیب کے ڈائریکٹرکر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…