مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ کب اور کہاں اداکی جائے گی؟حتمی اعلان کردیاگیا
اکوڑہ خٹک( آئی این پی) راولپنڈی میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونیو الے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ہفتہ کو دوپہر 2بجے آبائی گاؤں اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق کو ان کے گھر… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ کب اور کہاں اداکی جائے گی؟حتمی اعلان کردیاگیا