منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب پولیس میں بھی تبدیلی آگئی،اب کوئی سیاسی دباؤ کا فائدہ نہیں اُٹھاسکے گا،نیا ضابطہ اخلاق تیار،بارہ رکنی بورڈ تشکیل

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب پولیس میں بھی تبدیلی آگئی،اب کوئی سیاسی دباؤ کا فائدہ نہیں اُٹھاسکے گا،نیا ضابطہ اخلاق تیار،بارہ رکنی بورڈ تشکیل

لاہور(آئی این پی ) ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ اوز لگانے کا ضابطہ اخلاق تیار کر لیا، تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے بارہ رکنی بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بورڈ کے سر براہ ہوں گے کسی بھی سیاسی دبا ؤ پر ایس ایچ کو تبدیل… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب پولیس میں بھی تبدیلی آگئی،اب کوئی سیاسی دباؤ کا فائدہ نہیں اُٹھاسکے گا،نیا ضابطہ اخلاق تیار،بارہ رکنی بورڈ تشکیل

برطانیہ میں گرفتار ہونیوالے اہم ’’پاکستانی جوڑے‘‘ کی گرفتاری،بڑے سکینڈل میں ملوث دونوں ملزمان کو پاکستان لانے کافیصلہ کرلیاگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

برطانیہ میں گرفتار ہونیوالے اہم ’’پاکستانی جوڑے‘‘ کی گرفتاری،بڑے سکینڈل میں ملوث دونوں ملزمان کو پاکستان لانے کافیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے برطانیہ سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ڈاپ )اسکینڈل کے مرکزی ملزم فرحان جونیجو کی حوالگی کا مطالبہ کردیا،فرحان جونیجوکو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی گئی ہے، برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے چند روز قبل فرحان جونیجو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا… Continue 23reading برطانیہ میں گرفتار ہونیوالے اہم ’’پاکستانی جوڑے‘‘ کی گرفتاری،بڑے سکینڈل میں ملوث دونوں ملزمان کو پاکستان لانے کافیصلہ کرلیاگیا

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم سیکرٹریٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم سانحہ ماڈل ٹاون میں ہر صورت انصاف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ نے پنجاب حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاون میں… Continue 23reading وزیراعظم سیکرٹریٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی،بڑا اعلان کردیاگیا

سعودی عرب میں بڑا کریک ڈاؤن،اقامہ و محنت قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی پر 18لاکھ8ہزار203 افرادگرفتار،کھلبلی مچ گئی،قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی گئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب میں بڑا کریک ڈاؤن،اقامہ و محنت قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی پر 18لاکھ8ہزار203 افرادگرفتار،کھلبلی مچ گئی،قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی گئیں

ریاض(آئی این پی) 26صفر 1439ھ سے لیکر 17محرم 1440ھ تک اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 18لاکھ8ہزار203گرفتار کئے گئے۔مقامی حکام نے غیر قانونی تارکین کو پناہ دینے والے 668سعودی شہریوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنائیں۔ پہلی بار پناہ دینے پر فی کس 15ہزار ریال جرمانہ،… Continue 23reading سعودی عرب میں بڑا کریک ڈاؤن،اقامہ و محنت قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی پر 18لاکھ8ہزار203 افرادگرفتار،کھلبلی مچ گئی،قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی گئیں

حافظ آباد، بیٹے نے ماں سے ملکر باپ کو قتل کردیا،دونوں گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

حافظ آباد، بیٹے نے ماں سے ملکر باپ کو قتل کردیا،دونوں گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آبادکے نواحی گاؤں راہگو سیداں میں بیٹے نے ماں سے ملکر باپ کو قتل کردیا۔ جس پر پولیس تھانہ ونے ماں بیٹے دونوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راہگوسیداں کے رہائشی نزیر احمد ولد علی محمد مبینہ طو رپر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا جس پر اسکااپنی بیوی اور بیٹے… Continue 23reading حافظ آباد، بیٹے نے ماں سے ملکر باپ کو قتل کردیا،دونوں گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

اوورہیڈ برج یا زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، حکومت نے عوام کو بھی پابند کرنے کی تیاری کرلی، دھماکہ خیز فیصلے

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اوورہیڈ برج یا زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، حکومت نے عوام کو بھی پابند کرنے کی تیاری کرلی، دھماکہ خیز فیصلے

لاہور(این این آئی ) اوورہیڈ برج یا زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، سفارشات تیار کر لی گئیں، چلتی ٹریفک میں بھاگ کر سڑک پار کرنے سے حادثات بڑھ رہے ہیں۔ ہیلمٹ کی پابندی کے بعد اگلے مرحلے میں ڈرائیونگ لائسنس کی چیکنگ بھی شروع کی جائے گی۔ موٹر سائیکلوں… Continue 23reading اوورہیڈ برج یا زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، حکومت نے عوام کو بھی پابند کرنے کی تیاری کرلی، دھماکہ خیز فیصلے

ضمنی انتخابات، قومی اور صوبائی اسمبلی کے اہم حلقوں میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ضمنی انتخابات، قومی اور صوبائی اسمبلی کے اہم حلقوں میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

اٹک (این این آئی)اٹک میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 اور پی پی پنجاب 3 پر پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی کے سابق وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار سردار سلیم حیدر، پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز حاجی اختر اور دیگر نے فتح جنگ میں پی… Continue 23reading ضمنی انتخابات، قومی اور صوبائی اسمبلی کے اہم حلقوں میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

مریم نواز کے ساتھ اب کیا ہوگا؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

مریم نواز کے ساتھ اب کیا ہوگا؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ میرے بیٹے اور داماد کا ایڈن ہاؤسنگ اسکینڈ ل سے کوئی تعلق نہیں ہے ٗہمارے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ٗمریم نواز نے جو سزا کاٹی وہ اس کی حقدار نہیں تھیں، سرسری نظر میں لگتا… Continue 23reading مریم نواز کے ساتھ اب کیا ہوگا؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بڑی پیش گوئی کردی

حکومتی کفایت شعاری کی تلوار بے سہارا اور بے گھروں پر چلنے کیلئے تیار،حکومت نے مختلف خیراتی اداروں کی کفالت کرنے سے ہاتھ کھڑے کر دیئے‘فنڈزنہ جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

حکومتی کفایت شعاری کی تلوار بے سہارا اور بے گھروں پر چلنے کیلئے تیار،حکومت نے مختلف خیراتی اداروں کی کفالت کرنے سے ہاتھ کھڑے کر دیئے‘فنڈزنہ جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) حکومتی کفایت شعاری کی تلوار بے سہارا اور بے گھروں پر چلنے کیلئے تیار‘پنجاب حکومت نے مختلف اداروں کی کفالت کرنے سے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جہاں دیگر اداروں کو بند کرنے کا منصوبہ بنانا جا رہا ہے وہاں بے سہارا اور بے گھرافراد بھی… Continue 23reading حکومتی کفایت شعاری کی تلوار بے سہارا اور بے گھروں پر چلنے کیلئے تیار،حکومت نے مختلف خیراتی اداروں کی کفالت کرنے سے ہاتھ کھڑے کر دیئے‘فنڈزنہ جاری کرنے کا فیصلہ