پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عدالت کو خریدنے کی کوشش۔۔!! اعظم سواتی نے چیف جسٹس کو بھری عدالت میں ایسی آفر کر دی کہ جسٹس ثاقب نثار نے سب کے سامنے کلاس لے ڈالی

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے اعظم سواتی سے ڈیم فنڈ میں چندہ قبول کرنے سے انکار کردیا، آئی جی تبادلہ ازخود نوٹس کیس میں اعظم سواتی کا معافی نامہ مسترد، اعظم سواتی کے پیسے ڈیم فنڈز کے لیے نہیں چاہئیں۔ اعظم سواتی اخلاقی جرأت کر کے کچھ کرنا نہیں چاہتے۔شعور اُس وقت آئے گا جب سزا ملے گی ، یہ ارب پتی ہیں کوئی چھوٹے موٹے بندے نہیں ہیں۔

معافی کا کوئی فائدہ نہیں ، چیف جسٹس کے ریمارکس، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت کارروائی کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں آج تین رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اعظم سواتی کا معافی نامہ مسترد کر دیا۔ چیف جسٹس نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے ڈیم فنڈ میں چندہ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت کارروائی کرنے کا عندیہ ، چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اعظم سواتی اخلاقی جرأت کر کے کچھ کرنا نہیں چاہتے۔شعور اُس وقت آئے گا جب سزا ملے گی ، یہ ارب پتی ہیں کوئی چھوٹے موٹے بندے نہیں ہیں۔ معافی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف نے اعظم سواتی کے خلاف کیا ایکشن لیا؟ انہوں نے مزید کہا کہ نیب کے قانون کے تحت دیکھیں گے کہ کیا کارروائی بنتی ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے اعظم سواتی کے خلاف آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ہم نے اعظم سواتی کا جواب پڑھ لیا ہے۔آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی۔چیف جسٹس نے اعظم سواتی سے استفسار کیا کہ آپ حاکم وقت ہیں کیا محکموں کیساتھ حاکم ایسا سلوک کرتے ہیں ، کیا حاکم بھینسوں کے معاملے پر عورتوں کو جیل بھیجتے ہیں؟چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے

کہ کہ ‘کیوں نا اعظم سواتی کو ملک کے لیے ایک مثال بنائیں؟ اب آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے اعظم سواتی سے استفسار کیا کہ آپ حاکم وقت ہیں کیا محکموں کیساتھ حاکم ایسا سلوک کرتے ہیں ، کیا حاکم بھینسوں کے معاملے پر عورتوں کو جیل بھیجتے ہیں؟چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کہ ‘کیوں نا اعظم سواتی کو ملک کے لیے

ایک مثال بنائیں؟ اب آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی۔چیف جسٹس نے سماعت کے دوران نئے آئی جی اسلام آباد سے استفسار کیا کہ ‘آپ نے اس معاملے میں کوئی ایکشن نہیں لیا؟جس پر آئی جی اسلام آباد نے جواب دیا کہ ‘معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے اسلیے ایکشن نہیں لیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کل رات اعظم سواتی کو کیس سے متعلق اپنا جواب جمع کرانیکی ہدایت کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…