جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

کئی سو کنال کی قیمتی زمین کوڑیوں کے دام ،مریم نواز کی اپنے قریبی عزیز پر بڑی نوازش،سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  بارے میں تو بہت باتیں ہو رہی ہیں لیکن پچھلی حکومت جو گھپلے کر گئی ہے وہ سامنے آ جائے گا۔گوادر کی جوائنٹ انوسٹی گیشن  میں سامنے آ گیا ہے کس طرح کھربوں روپے لوٹے گئے۔یتیموں اور بیواؤں کے پلاٹوں پر بندر باٹ کی گئی۔مریم نواز نے 200 ایکڑ زمین اپنے ایک قریبی دوست کو دلوا دی۔

اگر مریم نواز چاہتی ہیں تو آئیں اور اس بات کی تردید کریں۔میں یہ خبر دے رہا ہوں کہ مریم نواز نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے داموں دے دی اور یہ زمین گوادر میں دی گئی،جس پر پروگرام میں موجود صحافی نے کہا کہ یہ وہی لوگ تو نہیں جن کا تعلق اسلام آباد ائیرپورٹ سے بھی ہے؟چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ یہ بہت بڑا انکشاف ہے کہ اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے داموں دے دی گئی جس پر نیب کا ریفرنس بھی بنتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…