گاڑیوں کی رجسٹریشن کے بعد ٹرانسفر بھی بند،حکومت نے نان فائلرز کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کافیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز فیصلے
سرگودھا(آن لائن)نان فائلر کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کافیصلہ ،نافائلر گاڑیاں اپنے نام ٹرانسفر نہیں کروا سکیں گے، آئندہ چند روز میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلر کے نام گاڑیاں بھی ٹرانسفر نہ کئے جانے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن کے بعد ٹرانسفر بھی بند،حکومت نے نان فائلرز کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کافیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز فیصلے