نجکاری ہوگی یا نہیں؟حکومت نے پی آئی اے اور یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 15 اہم اداروں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پی آئی اے اور یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 15 اداروں کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں سینیٹر میر یوسف بادینی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری نجکاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک سے ڈیڑھ سال میں 18 اداروں… Continue 23reading نجکاری ہوگی یا نہیں؟حکومت نے پی آئی اے اور یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 15 اہم اداروں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا









































