پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے شہباز شریف کی لیپ ٹاپ سکیم ختم کرتے ہوئے ایسا اعلان کر دیاکہ مقدمات میں گھرے سابق وزیراعلیٰ کی سٹی گم ہوجائیگی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم ختم کر نے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم راجہ ہمایوں یاسر نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ جیسی کوئی سکیم نہیں لا رہے، سکیم کا ریکارڈ نیب کو فراہم کر دیا، 20 ارب روپے لگائے گئے مگر سکیم کے متوقع نتائج برآمد نہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابقپی ٹی آئی حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم کیلئے موجودہ بجٹ میں کوئی فنڈز نہیں رکھے۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے سرکاری

یونیورسٹیوں اور کالجوں میں زیرتعلیم طلبا کو اعلی تعلیمی کارکردگی پر لیپ ٹاپ دینے کی سکیم شروع کی گئی تھی تاہم موجودہ حکوم نے سکیم ختم کر دی ہے۔صوبائی وزیر تعلیم راجہ ہمایوں یاسر نے اس حوالے سے کہا کہ لیپ ٹاپ خرید کر خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے اور طلبا کو دیئے گئے لیپ ٹاپس کی کوالٹی بھی تسلی بخش نہیں۔ سکیم پر 20 ارب خرچ کر دئیے گئے، سارا ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…