پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی، مہنگائی کے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی، مہنگائی کے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے اب پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا واضح امکان پیداہوگیا ہے ، توقع کی جارہی ہے کہ یکم دسمبر… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی، مہنگائی کے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی گئی