افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی رورل طاہر داوڑ اہلخانہ کیساتھ اسلام آباد کیوں منتقل ہو ئے تھے؟دہشتگرد کیسے انہیں نشانہ بنا رہے تھے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ کے بھائی اور بھابھی کو دہشتگرد قتل کر چکے تھے، انہیں دھمکیاں دی جا رہی تھیں، اہل خانہ کیساتھ اسلام آباد منتقل ہو گئے تھے، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا سینٹ اجلاس میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے ایس پی رورل… Continue 23reading افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی رورل طاہر داوڑ اہلخانہ کیساتھ اسلام آباد کیوں منتقل ہو ئے تھے؟دہشتگرد کیسے انہیں نشانہ بنا رہے تھے؟